تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
October 7, 2018

ویڈیو ایڈیٹنگ کے کام میں معاون معلومات کا ذخیرہ

October 07, 2018
ویڈیو ایڈیٹنگ کے کام میں معاون معلومات کا ذخیرہ ایک ایسا صفحہ ہے جو آئی لنک اُردو بلاگ کی جانب سے لکھا گیا ہے۔ اس صفحہ میں بہت ہی کارآمد اور مفید مدد گار باتوں کے بارے میں بحث کی گئی ہے جو کہ ایک ویڈیوایڈیٹر کو جاننا بہت ہی ضروری ہیں۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ کیسے شادی بیاہ اوردیگر تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز کو خوبصورت کرنا ہے، ان میں تبدیلی پیدا کرنی ہے اور انکی کانٹ چھانٹ کرنی ہے۔ شادی بیاہ کی ویڈیو وغیرہ پر کام کرنے کے اصول لکھے گئے ہیں۔ ایک ایسا شخص جو نئے سرے سے ویڈیوایڈیٹنگ کا کام کرنا چاہتا ہے۔ اسکو یہ بلاگ بہت ہی فائدہ دے گا۔ 

ویڈیوایڈیٹنگ کیا ہے؟ 

ویڈیو ایڈیٹنگ، مختلف تصاویری مواد کو جوڑنا اور اس میں تبدیلی کرنے کے کام کو کہتے ہیں۔ To Be continue....
جدید تر اشاعتیں
یہ سب سے جدید اشاعت ہے
Older Post

0 تبصرے:

Post a Comment

 
فوٹر کھولیں